Home Awami Shehri Mahaz Meeting on Current Situation of Karachi – 5th September

Awami Shehri Mahaz Meeting on Current Situation of Karachi – 5th September

کراچی کے مسئلے کا حل پیکیج یا سندھ سےعلیحدگی میں نہیں بلکہ ایک ا اختیار شہری حکومت کے قیام میں مضمر ہے۔ شہری حقوق کے لیے تحریک جاری رکھیں گے۔ شہری عوامی محاذ کا اعلان

کراچی ۔پ۔ر، کراچی کے مسئلہ کا حل پیکیج یا سندھ سےعلیحدگی میں نہیں بلکہ ایک ا اختیار شہری حکومت کے قیام میں مضمر ہے۔ کراچی کے شہری مسائل کو لسانی اور نسلی تعصبات کے نظر نہیں ہونے دیا جائے گا۔ کراچی سندھ کو حصہ ہے اور اس کی علحیدگی کا مسئلہ اٹھانے والے اس شہر کے دشمن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہری عوامی محاذ کے زیر اہتمام ایک مشاورتی اجلاس میں کیا گیاجس کی صدارت نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ناصر منصور کر رہے تھے۔ اجلاس میں کراچی کے چھ اضلاع کے نمائندوں نے شرکت کی۔

مشاورتی اجلاس میں کراچی شہر کے مساءل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی اور مشترکہ اعلانیہ جاری گیا۔ جس میں کہا گیا کہ کراچی دنیا کا ساتوں بڑا شہر اور پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے باوجود بنیادی شہری سہلوتوں سے کیسر محروم ہے۔ یہ شہر ملکی جی ڈی پی کا پچس فیصد ، صوبہ سندھ کی جی ڈی پی کا پچانوے فیصد مہیا کرتا ہے۔ اس شہر کی سالانہ جی ڈی پی ایک سو چونسٹھ ارب ڈالرز ہے۔ لیکن اس کے شہری بجلی، پانی، نکاسی آپ، گیس ، سٹرکیں، ٹرانسپورٹ، تعلیم، صحت جیسی بنیادی شہری ضروریات سے محروم ہیں۔ شہر کو بجلی سپلائی کرنے کا نظام غیر ملکی کمپنی کو دے کر شہروں کو مسلسل اذیت میں مبتلہ کیا ہوا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں ہوش ربا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ سے چودہ گھنٹَے ہے۔

شہر کی ساٹھ فیصد سے زیادہ آبادی غیر منظم کچی آبادیوں میں رہائش پزیر ہیں جبکہ شہر کے تیس فیصد علاقو٘ میں پینے کے پانی کی لائن ہی موجود نہیں ہے۔ بد انتظامی، متعلقہ اداروں کی نااہلی اور شہر کی نمائندہ دعوے دار سیاسی جماعتوں کی مجرمانہ غفلت سے شہر میں بہنے والے دو ندی( لیاری اور ملیر ندی) اور ساٹھ سے زائد برساتی نالوں کو گٹر میں تبدیل کر دیا ہے ۔ ان ندی نالوں میں صنعتی ادارے خطرناک کیمیائی فضلہ پھینک رہیں ہیں جس کے نتیجے میں پورے شہر مِں خطرناک بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ جبکہ سمندر کی جانب پانی کی نکاسی کے چار بڑے مقامات پر غیر قانونی تعمیرات کے زریعے پانی کے راستے کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ شہر کے ساٹھ فیصد سے زیادہ کے حصے پر وفاق یا واق سے جوڑے ہوئَے اداروں کے کنٹرول میں ہے جن میں کنٹونمنٹ، ڈی ایچ اے، کے پی ٹی، ریلوئَے جیسے ادارے شامل ہیں۔ وہ عناصر جو کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں انہیں ان اداروں کی کارکردگی پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ جبکہ وفاق کے زیر کنٹرول فاٹا ستر سال کے بعد جس حالت میں ہے وہ بھی اس امر کی غمازی کرتا ہے کہ وفاق اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہا ہے۔

کراچی شہر کی بدقسمتی ہے کہ وفاق ، صوبائِی اور شہری حکومتوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ انہیں کراچی کے مسائل سے کوئِی ہمدردی نہیں ہے۔ کراچی کی آدم شماری کو دیدا دانستہ طور پر کم کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں شہری نماءندگی اور وسائل میں سے حصہ کم ہو گیا ہے۔ ڈھائِی کڑور سے زیادہ آبادی کا میگا سٹی آج بھِی پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم ہے۔پچھلے چالیس سال حکومت نے شہریوں کے لیے کسی بھی رہائشی اسکیم کا اجرا نہیں کیا ہے اور بڑھتی ہوئی آبادی کے تناطر میں نہ ہی کوئی ہسپتال ، تعلیمی ادارے قائم کئے ہیں ۔

آج وزیر اعظم کراچی کا چھٹی بار دورا کر رہے ہیں اور دوسری بار پیکیج کا اعلان کر رہے ہیں۔ پچھلے اعلان شدہ ایک سو چھبیس ارب کے پیکیج کا آج بھی شہری انتظار کررہے ہیں۔شہریوں کو معلوم ہے کہ یہ پیکیج بھی دیگر پیکیج کی طرح جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو گا۔ موجودہ وفاقی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی اعلان کیا تھا کہ وہ سو دن میں کراچی کا مسئلہ حل کر دے گی لیکن دو سال کے بعد بھی کراچی کے مسائل جو کے تو ہیں۔ کراچی کے شہری یہ سمجھتے ہیں کہ اگر صوبے با اختیار اور جمہوری شہری حکومتوں کا میسر نظام رائج کرے تو کراچی جیسے شہروں کو کوئی پیکیج یا امدا کی ضرورت نہیں رہے گی۔

کراچی کے شہری کرونا کے دوران اور حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریاں کے خلاف سراپا اھتجاج بننے ہوئے ہیں لیکن کوئی بھی حکومت ان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

کراچی کے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ وقت آگیا ہے کہ عوام کی مشاورت سے ایک بااختایر بدلیاتی نظام کا اجرا کیا جائے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شہر میں قائم کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ اے ختم کئے جائِیں اور شہر کا کنٹرول منتخب بدلیاتی اداروں ک سپرد کیا جایا۔ کے ایلکٹک اور کراچی ڈیویلپمنٹ آتھوریٹی کو منتخب بدلیاتی اداروے کے زیر انتظام دیا جائے۔ تمام شہروں کو آئین کے مطابق رہائش فراہم کی جائے۔ اور جن خاندانوں کو ے دخل کیا گیا ہے انہیں متبادل رہائش فراہم کی جائے۔ آئین میں درض بدلیاتی اداروں کے اختیارات جن میں تعلیم ، صحت ، سٹرکیں، ٹرانسپورٹ، فراہمی و نکاسی آب اور پولیسنک جیسے شعبے شامل ہیں حقیقی معنوں میں بحال کئے جائیں۔ شہری مساءل کو لسانی و نسلی تفرق کے لیے استعمال کرنے کی خوف ناک سازس نا قابل برداشت اور قابل مذمت ہے اور کراچی کی سندھ سے علیحدگی کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا۔ بدلیاتی انتخابات متناسب نمائندگی کے تحت کرائے جائے اور مزدوروں ، عورتوں اور اقلیتی نمائندوں کا انتخاب براہ راست انتخابات کے زریعے کیا جائے۔ حلقے بندیاں آبادی اور رقبے پر منصر ہونی چاہئے اور کسی بھی قسم کے تنازی طریقہ کار سے اجتناب کیا جائے۔ شہر کی تمام آبی گزر گاہوں کو صاف کیا جائے اور سمندر پر کی جانے والی ناجائز تجاویزات کو ختم کیا جائے۔ شہر کو پیلے مرحلے میں پانچ ہزار بسیں
فراہم کی جائِیں۔ پانی کی سپلائی کا ٹھوس انتظام کیاجائے۔

اس اجلاس میں پندرہ رکنی کمیٹی کا بھی اعلان کیا گیا جو شہری عوامی محاذ کے کام کو کراچی کے مختلف اضلاع مییں اپنی میٹںگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ اس اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ ۱۷ ستمبر کو ریکل چوک پربجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرے کرے گی۔


اجلاس میں شریک شرکاء
(ناصر منصور،( نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن) زہرا خان( ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن
خالق زردگان ( لیاری عوامی محاذ رحمان بلوچ ، شامیر ویلفئیر ٹرسٹ
سجاد ظہیر ، انجمن ترقی پسند مصنفیں کامریڈ اظہر جمیل سائرہ فیروز ، یونائیٹڈ ایچ بی ڈبلیو یونین، شبنم اعظم ، ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن محمد شریف، بلوچ ویلفئیر آرگنائزیشن
کرامت علی ، پائلر کامریڈ جنت خان، پی ٹی یو ڈی سی کامریڈ زبیر رحمان ، کالم نگار، سعیدہ خاتون، سانحہ بلدیہ ایسوسی ایشن و دیگر
رابط ۰۳۰۰۳۵۸۷۲۱۱

The solution to the Karachi problem lies not in a package or separation from Sindh, but in the establishment of an empowered city government. The civil rights movement will continue (Shehri Awami Mahaz)
Press Release (Khi 5th September) The solution to the Karachi problem lies not in the packages or secession from Sindh, but in the establishment of an empowered city government. Karachi’s civic issues will not be allowed to be seen in terms of linguistic and ethnic prejudices. Karachi is part of Sindh and those who raise the issue of its secession were the enemies of this city. These views were expressed at a consultative meeting organized by Shahri Awami Mahaz (SAM) chaired by Nasir Mansoor, General Secretary of the National Trade Union Federation of Pakistan. The meeting was attended by citizens’ representatives from six districts of Karachi.

Issues of Karachi city were discussed in detail in the consultative meeting and a joint declaration was issued.

The declaration said that Karachi, despite being the seventh-largest city in the world and the largest in Pakistan, lacks basic civic amenities. The city provides 25 percent of the country’s GDP and 95 percent of Sindh’s GDP. The city had an annual GDP of 164 billion USD. But its citizens were deprived of basic civic facilities like electricity, water, sanitation, gas, roads, transport, education, health and better infrastructure.

This was the only city in Pakistan where the power supply system to the city was handed over to a foreign company which had been causing constant suffering to the cities. On one hand electricity tariff were being increased without any valid reasons while on other hand duration of load shedding had been increased twelve to fourteen hours. Karachi was under control of land mafias, more than 65% of the city’s population lived in unregulated slums, while 40% of the city areas had no access to drinking water.

Due to mismanagement, incompetence of the concerned civic agencies and criminal negligence of the political parties claiming to represent the city, two rivers (Lyari and Malir) flowing in the city and more than 60 rainy drains (Nala) had been turned into gutters. Industrial complexes were dumping hazardous chemical waste into these natural waterways, spreading dangerous diseases throughout the city.

The waterway has been blocked by illegal constructions by powerful element with political backing at four major water outlets points to the sea. More than 60 percent of the city area war controlled and administrated by federal or federally affiliated entities, including Cantonment, DHA, KPT, Railways and other for 70 years. The elements who were demanding to hand over Karachi to the federation need to look at the performance of these institutions. However, the condition of FATA under the control of the federation after seventy years also indicated that the federation had miserably failed to perform its constitutional duties as a result these areas were merged to the KPK province.

It was unfortunate for the city of Karachi that the federal, provincial, and city governments had proved by their actions that they had no concrete plan to solve the thorny issues of Karachi. Karachi’s census was a proven fraud which had deliberately reduced the population of the city. As a result, the share of city’s representation and share in resources had decreased drastically.

The megacity with a population of more than two and a half crore (25million) still lacks public transport. In the last 40 years, the government had not launched any housing scheme for the citizens and had not set up any hospital or educational institution in the face of its ever growing population. ۔

This weekend, the Prime Minister was visiting Karachi for the sixth time and going to announce the package for the second time. Citizens were still waiting for the package of Rs 126 billion announced by the PM earlier. Citizens know that that kind of packages, like other packages, will prove to be a pack of lies. The present federal government had announced when it came to power that it would solve the problem of Karachi within 100 days, but even after two years, the problems of Karachi were still there and aggravated. The citizens of Karachi believed that if the provinces adopt a system of democratic city governments with powers in hand, then cities like Karachi will not need any package or aid.

Citizens of Karachi were protesting against the devastation caused by coronavirus and recent torrential rains, but no government was serious about solving their problems.

The citizens of Karachi demand through its joint declaration that

*The time had come to introduce an empowered city government system in consultation with the people.

*According to the decision of the Supreme Court, the cantonment board and DHA established in the city should be abolished and the control of the city should be handed over to the city government.

* K Electric, Karachi Development Authority, Karachi Water and Sewerage Board and other civic bodies should be given under the administration of the city governments.

*All citizens should be provided housing in accordance with the constitution. And families who have been relocated should be provided with alternative housing.

*Sectors like Education, health, roads, transport, water supply and drainage, policing and infrastructure development should be responsibility of the city government as envisaged in the Constitution.

*The horrific conspiracy to use civic issues for linguistic and racial segregation is intolerable and reprehensible and every conspiracy to separate Karachi from Sindh will be foiled.

*Local bodies’ elections should be held under proportional representation and workers, women and minority representatives should be elected through direct elections.

*Constituencies should be based on population and area and any kind of conflicting and discriminatory approach should be avoided.

*All waterways in the city should be cleaned and illegal encroachments in and around seas should be removed.

*For better public transport five thousand buses should be provided to the city in first phase. A city transport authority should be established under city government.

Arrangements should be made to supply water to all and sewerage system should be improved.

In consultative meeting 15 members organizing committee was elected. It was decided to launch campaign on civic issues. It was also decided to hold a protest on the issue on 17th September 2020 at Regal chowk at 5 pm.

Participants in the meeting
Nasir Mansoor (National Trade Union Federation), Zahra Khan (Home Based Women Workers Federation), Khaliq Zardgan (Lyari Awami Mahaz) Rehman Baloch (Shameer Welfare Trust) Aqib Hussain (organiser Youth Group), M. Sharif (Bolach Welfare Organization), karamt Ali (PILER), Comrade Azhar Jameel, Jannat Khan (PTUDC), Sajjad Zahir (progressive writers Association) Zubair-ur-Rahman (columnist), Saira Feroz (United HB Garment Workers Union), Shabnam Azma and Saeeda Khatoon (AEFFAA) and other

03003587211